Section E by S A Qureshi
کہا جا رہی ہو اکیلی
وہ جو آرام سے خاموشی سے نکل رہی تھی پیچھے سے آنے والی آواز پر روک گئی وہ جو سوچ رہی تھی خاموشی سے نکل جائے گئی مگر ناکام رہی
کہی نہیں کالج جا رہی تھی
کالج وہ بھی چھ بجے
ہاں وہ میں نے ویسے بھی پیدل ہی جانا تھا اور جاتے جاتے ایک گھنٹہ لگ جانا تھا اس لئے سوچا ابھی چلی جاؤ
میری ایک بات دماغ میں بیٹھا لو وہاں سے اب تمہاری کوئی شکایت نہ آئے اور وہاں اچھے سے بیہیو کرنا جانتی ہونا وہاں تمہیں بھائی کی وجی سے داخلہ ملا ہیں
ہمم جانتی ہو میں اب کیا جاؤ
جاؤ اور سیدھا کالج ہی جانا میں وہی ملو گا تمہیں آئی سمجھ
ہمممم
ایک لفظی جواب دے کر وہ وہاں سے نکل گئی
پتا نہیں اپنے آپ کو سمجھ تا کیا ہے کزن ہیں کزن رہے
وہ خامشی سے کالج کی راہ پر نکل گئی سارے راستے وہ اپنی سوچوں میں چلتی رہی اس کے قدم اپنی منزل پر آکر روکے
کالج کو دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ وہ ایک الگ ہی دنیا میں آگئی ہو وہ وہاں سے سیدھا پرنسپل آفس گئی اور اپنا شڈیول لیا اس کا سیکشن بی تھا
پرنسپل آفس سے نکل کر وہ سیدھا اپنی بلڈنگ یعنی اپنے سیکشن کی طرف گئی
کلاس میں داخل ہوتے ہی وہ دیکھ کر اہی روک گئی کہ سب وہاں میک اپ اور گوسپ میں لگے ہوئے تھے وہ صرف ایک لمحے کے لئے حیران ہوئی تھی اس کے بعد اس کے چہرے پر کوئی تاصر نہ تھا اس کا چہرہ بلکل سرد و سپاٹ ہو گیا
وہ سیدھا جا کر بیک سیٹ پر بیٹھ گئی اور آنکھیں بند کر کے ریلیکس ہو کر بیٹھ گئی
ہیلو
وہ ابھی بھی ویسے ہی بیٹھی ہوئی تھی جب اس کے پاس کوئی آکر بولا
اس نے آنکھیں کھول کر اس کی طرف دیکھا
ہیلو میرا نام سلوا ہیں
در فشاں
ایک لفظی جواب دے کر خاموش ہو جاتی ہیں
او تو تم نیو ہو
ہمم ٹرانسفر اسٹوڈنٹ ہو
اچھا تو آج سے ہم دوست
دوست
ہاں نہ تم میرا نام جان گئی اور میں تمہارا تو ہم دوست ہوئے نا
پر
چلو اب تو ہم دوست ہیں نہ تو میں تمہیں اس کالج کے بارے میں بتاتی ہو
تو یہاں ٹوٹل چار سیکشن ہیں تو اب میں تمہیں ان کے بارے میں بتاؤ گی
سیکشن اے :
تو سیکشن اے میں ہائی کلاس لوگ ہیں جو امیر بھی ہیں ایسا نہیں باقی سیکشن میں امیر نہیں مگر سیکشن اے میں وہ لوگ ہیں جو کالج کی پرنس اور پرنسس کے ٹائیٹل سے جانے جاتے ہیں اور پورے کالج کو ان کا کہا مانا پڑتا ہیں
اچھا اور سیکشن بی میں
سیکشن بی :
تو اس میں بھی امیر لوگ کی ہوتے ہیں مگر جیسا مینے بتایا تھا کہ ہر سیکشن اے میں پرنس اور پرنسس ہوتی ہیں تو ہم لوگ ان کے دیئے ہوئے کام کی نگرانی کرتے ہیں
سیکشن سی اور سیکشن ڈی نارمل ہیں
اور یہاں اکثر سیکشن اے کے لوگ ریکنگ کرتے ہیں اور ہم کچھ نہیں کہ سکتے
چلو باہر چلتے ابھی بکت ٹائم ہیں کلاس شروع ہونے میں
در فشان اتنی دیر میں ہی سمجھ گئی تھی کہ یہ لٹکی بہت باتونی ہیں اور اسے اچھی بھی لگی
وہ دونوں کلاس سے باہر نکلے تو وہاں اب کافی لوگ تھے وہ لوگ اپنی بلڈنگ سے نکل گئے
سلوا اسے سیکشن اے کی بلڈنگ کی طرف لے گئی ابھی وہ انٹر ہونے لگی تھی کے ایک دم سے وہاں شور اٹھ گیا
وہ دونوں وہی رک گئی
ہم یہاں کیو رک گئی وہ پرنسس آ رہی ہی سامنے دیکھو وہ کالج کی فیمس لڑکی ہیں سب اس سے دوستی کرنا چاہتے ہیں پر مجھے ذرا بھی اچھی نہیں لگتی یہ
وہ کیو
کیونکہ اس میں بہت ایٹی ٹیوڈ ہیں ہر کسی کو اپنے سے کم سمجھتی ہیں اور آج کل جو اس کا بوائے فرینڈ ہے وہ کالج میں پرنس کے نام سے جانا جاتا ہیں اس کا نام آہل ہیں وہ ابھی یہاں نہیں آتا ہی ہو گا
وہ ابھی بات ہی کر رہی تھی سامنے سے اسے آتا دیکھ کر بولی
لو دیکھو شیطان کا نام لیا شیطان آگیا
سلوا کے کہنے پر سامنے دیکھتی ہیں
آہل بھائی
اوہ تو یہ کیا تمہارا بھائی ہیں
ہا۔۔۔ہان کزن برادر ہے میرا
او اچھا تو تمہیں بھی سیکشن اے میں ہونا چاہیں تھا تو
چھوڑو اس بات کو چلو چلتے ہیں
وہ آہل کی نظروں میں آئے بغیر وہاں سے جانا چاہتی تھی مگر ناکام وہ اسے دیکھ چکا تھا
اب وہ سیدھا اس کے پاس آیا
کہا تھی میں کب سے گیٹ پر تمہارا انتظار کرہا تھا
وہ میں کلاس میں تھی اور پھر کالج کا ویزٹ کرنے کے لئے کلاس سے باہر نکل گئی
ہمم
کالج بند ہوتے ہی گھر چلی جانا سیدھا مجھے تمہاری کوئی شکایت نہ ملے آئی سمجھ
وہ کوئی جواب نہیں دیتی
تو آہل دوبارہ بولتا ہے آئی سمجھ کہ نہیں یا کرو بڑے بھائی کو فون
آگئی ہیں سمجھ اب جاؤ
ہمم جاؤ
وہ امل کو آتا دیکھ کر بولتا ہیں
امل جو کب سے آہل کو انتظار کر رہی تھی اور کالج کے گارڈن میں چلی گئی تھی اپنی دوست کے بتانے پر کہ آہل کلاس کی طرف گیا ہیں فورا یہاں آئی اور اسے کسی لڑکی سے بات کرتا دیکھ اس کے پاس آئی لیکن اسے کے پاس آنے سے پہلے ہی وہ لڑکی چلی گئی
ہے بےبی کون تھی وہ لڑکی
کون آہل جو اس کے پاس آنے پر اس سے مل رہا تھا اس کے سوال پر ناسمجھی سے پوچھا
وہی جس سے تم بات کر رہے تھے اور مجھے آتا دیکھ کر اسے بھیج دیا
اوہ نہیں بےبی کل بتایا تھا کے بھائی نے میری کزن کا ایڈمیشن یہاں کروایا ہیں وہی تھی
اچھا تو وہ ہمارے سیکشن میں نہیں ہیں کیا
نہیں
چلو ہم لوگ چلے آج کچھ نئے لوگ آئے ہیں تو چلو مزہ کرتے ہیں
آہل تھا تو بگڑا ہوا مگر اسے یہ سب پسند نہیں تھا وہ بس امل کی۔ وشی کے لئے کرتا تھا
پھر دیر کس بات کی چلو چلتے ہیں
در وہ تم سے ایسے بات کیو کر رہا تھا اور تم کس کالج سے یہاں ٹرانسفر ہو کر آئی ہو
ہاں وہ بس چلو کلاس میں چلتے ہیں دیر ہو رہی ہیں
سلوا نے بھی زیادہ زور نہیں دیا اور کلاس روم کی طرف چل دیئے
ابھی کچھ ہی دیر ہوئی تھی کہ پروفیسر کلاس روم میں آگئی اور درفشاں کو انٹرو کے لئے ڈائس پر بلوایا
Hello my name is durre fushan
I am trasfer student hope no one mess with me
سرد تاصر سے سب بول کر اپنی سیٹ پر بیٹھ جاتی ہیں اور سر بھی کلاس کو لیکچر دینا شروع کر دیتے ہیں
تین لیکچرز کے بعد اب وہ دونوں کینٹین کی طرف چل دی
در تم ٹیبل دیکھوں جو فری ہو میں جب تک کھانے کو لے کر آتی ہو تم وہی ویٹ کرنا
اوکے
سلوا لائن میں کھڑی ہو جاتی ہیں اور در ٹیبل کے پاس اس کا ویٹ کرنے لگ جاتی ہے
لائن میں اب سلوا کی باری تھی وہ ٹرے لے کر مڑتی ہیں کہ پیچھے لائن میں کھڑی سمیعہ جان بوجھ کر ٹانگ اڑا دیتی ہیں
واٹ دا
ابھی وہ کچھ بولتی وہی لڑکی اس کے منہ پر تھپڑ مارتی ہیں
یہ کیا کر دیا تم نے دیکھ نہیں رہا تھا میں کھڑی ہو سارے کپڑے خراب کر دیئے
درفشاں جو یہ سب دیکھ رہی تھی اٹھ کر اس کے پاس آتی ہیں
ایکسکیوز می غلطی تمہاری تھی تم نے جان بوجھ کر ٹانگ اڑائی تھی
اچھا میں نے جان بوجھ کر کیا تو کیا ثبوت ہیں تمہارے پاس
میرے علاوہ بھی اور لوگوں نے دیکھا ہیں
اچھا بتاؤ کس کس نے دیکھا ہیں
وہ دونوں بات کر رہی تھی کہ امل بھی وہاں آگئی
ان دونوں نے مڑ کر پیچھے دیکھا
امل اس لڑکی نے دیکھوں میرے کپڑے خراب کر دیئے اور سوری بھی نہیں بولا
اوہ سمیعہ ڈیئر دیکھاؤ مجھے
یہ سب اس نے جان بوجھ کر کیا ہیں
اچھا تو کیا وہ پاگل ہیں جو اپنے کپڑے خراب کرے گی
امل جس کو کوئی جواب نہیں دیتا تھا اس کے آگے اب درفشاں کے جواب پر اسے تھپڑ مارنے لگتی ہیں مگر وہ اس کا ہاتھ پیچ میں ہی روک دیتی ہیں
Don't you dare to never ever teach me otherwise
ابھی وہ کچھ بولتی کہ آہل وہاں آجاتا ہیں
درفشاں
کیا کر ہی تھی ہا بتاؤ منا کیا تھا نہ
آہل یہ مجھے مارنے لگی تھی مینے تو بس اس کا ہاتھ پکڑ کے روکا تھا ایسا کرنے سے اور یہ اس کی دوست نے جان بوجھ کر ٹانگ اڑائی تھی جس کی وجہ سے ہمارا کھانا گر گیا اور اوپر سے یہ ہمیں ہی بلیم کر رہی ہیں
نہیں بے بی یہ جھوٹ بول رہی ہیں میں تو اسے سمجھا رہی تھی مگر اس نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور یہ دیکھو کتنا ریڈ ہو رہا ہیں
سلوا درفشاں کا ہاتھ پکڑ کر اسے وہا سے لے جاتی ہیں
باقی سب بھی جو وہاں کھڑے ہو کر تماشا دیکھ رہے تھے اپنے اپنے کام میں لگ جاتے ہیں
بےبی لیٹس پارٹی آفٹر کالج
شوئر وائے ناٹ
در یہ کیا تھا تم کیو بولی وہاں اب پتا نہیں کل کیا ہوگا تمہارے ساتھ
کچھ نہیں ہوتا تم ٹینشن مت لو میں ڈرتی نہیں ہو کسی سے پہلے بھی جسٹ کالج سے ٹرانسفر کیا گیا تھا اب بھی یہی کرے گے
مطلب پہلے بھی تم نے کچھ کیا تھا
ہاں بس پنسل کسی کے ہاتھ کے آر پار کردی تھی مجھے بھی نہیں پتا تھا یہ مجھ سے کیسے ہوا بس سمجھ نہیں آتا ایک دم غصہ آتا ہے اور بس پھر کیا کر رہی کچھ پتا نہیں
کیا تم نے سچ میں ایسا کیا تھا لیکن کیو
کہا تو ہیں کہ پتا نہیں کیو کیسے بس ہو جاتا ہیں اس لئے بڑے بھائی نے یہاں اڈمیشن کروا دیا مگر دیکھو اب تو کچھ بھی نہیں کیا میں نے تو اب تو کالج ٹرانسفر بھی نہیں ہوگا
وہ دونوں ابھی کلاس میں آئی تھی کہ انہیں آس پاس سرگوشیاں سنائی دی
کیا سچ میں کسی نے امل کے ساتھ بحث کی اور بچ بھی گئی
وہ دونوں بنا کسی پر توجہ دیئے اپنی سیٹ پر بیٹھ گئی اور پروفیسر کا انتظار کرنے لگی
درفشاں
یس سر
پروفیسر کالڈ یو یو مے گو ناؤ ٹو دا آفس
یس سر
سلوا جو اسے دیکھ رہی تھی وہ بس اسے سر ہلا کر ریلیکس ہونے کا اشارہ کر کے وہاں سے نکل گئی
مے آئی کم ان سر
یس
You know that why we confirm your admission because your big brother is tristy of this college and we also ignore your behavior from your old college and now you again back to your old attitude its been not good so we decided to convert you in section E when yoy learn how to respect then you will be back
……………………………
Friends give me good response like and comment and decided which day you went epi because i also need to give my first novel epi to we need to deivied days

0 Comments