Gustakh ishq ka janoon by S.A.Qureshi

ناول : گستاخ عشق کا جنون
آج پھر ایک بار اس کمرے میں سے آوازے آرہی تھی
اور کوئ بڑی بے رحمی سے ان دو لوگوں کو مار رہا تھا لیکن غصے کی لہر جو اس کے اندر اٹھ رہی تھی کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی وہ کیسے برداشت کر لیتا کسی کی بھی نظر اس پر
اس کی ایک آواز پر اس کا خاص آدمی اس کے پاس آیا اور سر جھکا کر کھڑا ہو گیا.
اور وہ اسے کچھ ہدایات دے کر روانہ ہو گیا
لیکن جاتے ہوۓ بھی ان دو لوگوں پر ایک قہر آلود نظر ڈالی اور نکل گیا کیوں کے اسے پتا تھا اب جو اس نے کہا ہے وہ ہو کر رہے گا
.............................
اسلام علیکم بابا جانی
والیکم اسلام آج آپ لیٹ اوٹھی طبیت تو ٹھیک ہے آپ کی
جی بابا جانی بس رات کو اسیئمنٹس بناتے ہوے وقت کا پتا ہی نہیں لگا اس لیۓ
اٹس اوکے
وہ بابا جانی
جی بولو بیٹا
وہ با...بابا جانی....وہ (بتاؤ یا نہ بتاؤ اگر بتا دیا تو پھر بابا پریشان ہو جاۓ گے ہو سکتا ہے یہ میرا وہم ہو)
وہ بابا جانی وہ ہمارے کالج کا ٹور جا رہا ہے تو آپ کی پرمیشن چاہیے تھی
تو بیٹا اس میں گھبرانے والی کون سی بات تھی
اور کوئ بات تو نہیں ہے پکا یہی بات ہے
جی بابا جانی یہی بات تھی
اوکے
وہ بابا جانی افی کہا ہے مجھے کالج کے لیے لیٹ ہو رہا ہے
وہ باہر ہی آپ کا وےٹ کر رہا ہے
اوکے بابا جانی اللہ حافظ
اللہ حافظ
..۔.........................
وہ ابھی ہی ٹوچر سیل سے واپس آیا تھا کے اس کے موبائل پر رنگ ہوئی وہ اگنور کر دیتا پر سکرین پر نام دیکھ کر کال پک کرلی پر بولا پھر بھی نہیں
کیوں کے اس کا غصے سے برا حال تھا پر جانتا تھا کے کوئ ضروی بات ہے تب ہی فون کیا ہے
اور آگے سے جو خبر ملی وہ اس کے غصے کے غلاف کو اور بڑھا گئ وہ جو ابھی اپنا غصہ کم کرنے کی کوشش کر رہا تھا اس خبر سے اور بڑھ گیا
اور وہ گاڑی کی چابی لے کر گھر سے نکل گیا
اب اسے آگے کا سوچنا تھا کہ کیسے اسے اپنے پاس لاسکے
...۔..........................
Good morning sir
morning
you batter know why i call you. we have a new case and you are a good oppaction for me so are you ready
yes sir i am ready
اوکے یہ فائل آپ پڑھ لے اس میں ساری انفارمیشن ہے امید ہے باقی کیسیز کی طرح آپ اس میں بھی کامیاب ہو گے
یس سر اوکے اب آپ جا سکتے ہے اور کچھ دن میں آپ کو نکلنا ہو گا اور آپ کے ساتھ اس کیس شا مل لوگوں کے انفارمیشن اس فائل میں ہی ہے کل آپ تفصیل سے اپنے ساتھیوں سے مل سکتے ہے
میجر کسی بھی حال میں آپ کو اس گینگ کو پکڑنا ہو گا
یس سر
اوکے اب آپ جا سکتے ہے کل بات ہو گی
..............................
جلدی چلو افی ہم آلریڈی لیٹ ہے
اچھا نا آپی مجھے پتا ہے کہ آپ کو جلدی کیوں ہے
اچھا بتاؤ کیوں ہے
کیوں کے آج آپ کی دوست عائشہ کی سالگرہ ہے اس لیے
اچھا اچھا ٹھیک ہے تم چپ کرو
اوکے لیجۓ آگیا کالج
چلو جلدی چلو
اف آپی آپ کا کچھ نہیں ہو سکتا چلیۓ کلاس میں
اچھا چل تو رہی ہو
...........۔...............
وہ گاڑی میں بیٹھا ہوا تھا اور غزل چل رہی تھی جو اس کے درد کی اکاسی کر رہی تھی اب غصے کے جگہ درد نے لے لی تھی
ڈرتا رہا ہوں جس سے میں دور شباب میں
آنے لگا ہے اب وہی ہر روز خواب میں
کچھ یوں بھی زندگی سے نہیں مطمئن کہ میں
کہ پہلے بھی تھا عذاب میں اب بھی عذاب میں
اوراق زندگی کو جو پلٹا تو یوں لگا
جیسے کہ سانپ رینگ رہے ہو کتاب میں
مجھ کو رلا رہی ہے شبِ غم ادھر تو دیکھ
سورج نے پاؤں رکھ ہی دئے ہے رقاب میں
منظر یہ سوچتا ہو کہ شاید سکون ملے
دونوں جہان کو گھول کر پی لو شراب میں
(سلیم منظر)
.............................
عائشہ ہیپی باتھ ڈے
شکریہ
اچھا یہ بتاؤتم جا رہی ہو کیا ٹریپ پر عائشہ
ہاں میں جا رہی ہو بھائ نے اجازت دے دی ہے پر
کیا پر جب بھائ مان گیا ہے تو کسی اور کی بات کی کیو ٹینشن لے رہی ہوچلو اب موڈ اچھا کرو نہیں تو میں بھی رو دو گی
اچھا نہ نہیں رو رہی
ہم گڈ
ویس تمہیں پتا ہے اپنے انگلش کے سر جا رہے ہے اور ان کی جگہ کوئی نیو سر آگے
مجھے کیسے پتا ہو گا کیا تم بھول رہی ہو کے میں ایک ہفتے سے چھوٹی پر تھی
مجھے پتا ہے ہے میں تو تمہیں بتا رہی تھی اچھا چلو کلاس میں ورنہ دیر ہو جاۓ گی
اف یار ابھی پورے 15 منٹ ہے کلاس میں
تم چل رہی ہو یا نہیں خود تو پتہ نہیں کیسے فرسٹ آتی ہو اور ایک ہم
اچھا عائشی شاید تم بھول رہی ہو خود بھی سیکنڈ آتی ہو
ہاں تو اب چل رہی ہو یا نہیں
اچھا چلو پھر
۔۔..............................
Good morning sir
Morning So start the metting you all know why we here so start so majer A.S
...............................

0 Comments