میرے وطن كےاسیر لوگوں
میرے وطن كے
اسیر لوگوں
اٹھو اور اٹھ كے پہاڑ کاٹو
پہاڑ مردہ ریوایتون کے
پہاڑ اندھی عقیدتوں کے
پہاڑ ظالم عداوتوں كے
ہمارے جسموں کے قید خانوں میں
سیکڑوں بے قرار جسم
اور اُداس روحین سسک رہی ہیں
وہ زینہ زینہ بھٹک رہی ہیں
ہم ان کو آزاد کب کریں گے ؟ ؟ ؟ ؟
از بسمالہ زاہد.
0 Comments